
لاڑکانہ(بیورورپورٹ) لاڑکانہ پریس کلب کی جانب سے سینئر صحافی محمد عاشق پٹھان کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں لاڑکانہ پریس کلب کے صدر نوید لاڑک، نائب صدر مرتضیٰ کلہوڑو، جنرل سیکریٹری عبدالقادر جاگیرانی، جوائنٹ سیکریٹری سلامت ابڑو، خزانچی منصور عباس ابڑو، سینئر صحافی ڈاکٹر مولا مزید پڑھیں
















































