
سیکریٹری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ اینڈ سیکریٹری کالجز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ ندیم الرحمان میمن نے لاڑکانہ پہنچ کر حمید بھٹو، ندیم بھٹو ، رفیق بھٹو اور اسلم بھٹو سے انکے چھوٹے بھائی نوجوان صحافی محمد سلیم بھٹو کی تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اس موقعے پر لاڑکانہ ڈویژن کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں
















































