پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ مندی کے رجحان کے ساتھ اختتام پذیر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 2038 پوائنٹس کم ہو کر 159592 پر بند ہوا، اس کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 5682 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 163935 اور کم ترین سطح 158252 رہی۔ ایک ہفتے میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1015 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 112 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 مزید پڑھیں

ماہان ایئر نے اسلام آباد کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کردیا

November 6, 2025 mahan air ایرانی فضائی کمپنی ماہان ایئر (mahan air)نے اسلام آباد کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن شروع کردیا ،ماہان ایئر اسلام آباد کے لئے ہفتہ وار براہ راست دو پروازیں آپریٹ کرے گی ۔ ماہان ایئر کی پہلی پرواز 97 مسافروں کو لیکر تہران سے اسلام آباد پہنچ گئی،ایئر پورٹ پر چیف مزید پڑھیں

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری( کاٹی ) کی جانب سے مشہور صنعت کار ایس ایم تنویر کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشایئے میں بطور مہمان خصوصی شرکت

مور خہ 06نومبر 2025 کراچی 06نومبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری( کاٹی ) کی جانب سے مشہور صنعت کار ایس ایم تنویر کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشایئے میں بطور مہمان خصوصی شرکت ۔ اس موقع پر صنعت کاروں کو درپیش مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 392 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 185 پر آگیا۔ آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار مزید پڑھیں