(OGDCL) کی ایم ڈی شپ کے لیےعمران عباسی فیورٹ امیدوار بن گئے ہیں۔ان کے مقابل

اسلام آباد( رپورٹ : ناصر جمال) پاکستان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی سابق سی۔ او۔او ( چیف آپریٹنگ آفیسر) زاہد میر سیکیورٹی کلئیرنس نہ ملنے کے باعث ایم ڈی شپ کی دوڑ سے باہر ہوسکتے ہیں۔جبکہ ندیم باجوہ کوپیشہ وارانہ تجربہ میںکمی کاسامنا درپیش ہے ۔ وفاقی کابینہ کی ہدایت پر بننے والی اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

ڈالر 219 روپے کا ہوگیا

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے ڈیٹا کے مطابق روپیہ آج دوپہر 12 بج کر 35 منٹ پر گزشتہ روز کے مقابلے میں 0.61 فیصد گر کر 219 روپے فی ڈالر پر آگیا۔ سربراہ ایف اے پی ملک بوستان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے غیر ضروری اور لگژری اشیا کی مزید پڑھیں

6ہزار پاکستانی فروخت کنندگان ایمیزون میں رجسٹریشن کرا چکے ، مسعود خا ن

اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار) امر یکہ میں تعینا ت پا کستانی سفیر مسعود خا ن نے کہا ہے کہ 6000پاکستانی فروخت کنندگان ایمیزون میں رجسٹریشن کرا چکے ہیںجبکہ پاکستانی اور امریکی پیشہ ور ماہرین اور کاروباری برادری کے مضبوط نیٹ ورکس کامیابی کی راہیں پیدا کر یں گے۔ مسعود خان نے کہا مزید پڑھیں

کون سا ریسٹورنٹ کتنا اچھا۔۔سٹار ریٹنگ پروگرام کی جلد لانچنگ۔۔!!

ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے ملاقات،پروگرام سے متعلق بریفنگ،انڈسٹری کیلئے مثبت اقدام سٹار ریٹنگ سسٹم سے فوڈ بزنس میں بہتر معیارکے مقابلے کا رجحان بڑھے گا۔ایسوسی ایشن ممبران فوڈ بزنس کو کھانے کے معیار،حفظان صحت قوانین پر عملدرآمدکی کڑی جانچ کے بعدسٹارز دیے جائے گے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی عوام تک عالمی معیار مزید پڑھیں

کاٹی کا بلوچستان سیلاب زدگان کی امداد کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

مصیبت میں پھنسے ہم وطنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سرپرست اعلی ایس ایم منیر کاٹی نے 5 ٹرکوں پر پہلی امدادی کھیپ پہنچائی مزید امداد جاری ہے، صدر سلمان اسلم کراچی ( ) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر اور صدر سلمان اسلم نے بلوچستان کے مزید پڑھیں