پاکستان کو جدت، شمولیت اور پائیداری پر مبنی ترقی کی سمت اختیار کرنی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ مستقبل انہی کا ہے جو تیزی سے خود کو ڈھالتے ہیں، دی فیوچر سمٹ 2025 میں وزیراعلیٰ سندھ کا خطاب

پاکستان کو جدت، شمولیت اور پائیداری پر مبنی ترقی کی سمت اختیار کرنی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ مستقبل انہی کا ہے جو تیزی سے خود کو ڈھالتے ہیں، دی فیوچر سمٹ 2025 میں وزیراعلیٰ سندھ کا خطاب سندھ کو پاکستان کے نئے بیانیے جدت، دیانت اور شمولیت کا مرکز بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ سندھ نئی سوچ، نئی مزید پڑھیں

“پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار”

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان منفی میں تبدیل ہوگیا۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 972 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 30 پر آگیا۔ آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ مزید پڑھیں

سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کیا ہے: وزیر خزانہ ( 24 )

24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کیا ہے: وزیر خزانہ کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ معیشت میں نجی شعبے کا کردار نہایت اہم ہے اور پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، پیداوار پر مبنی معاشی ترقی ہی پائیدار ترقی کا واحد راستہ ہے، پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 131 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 934 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس مزید پڑھیں

مسابقتی کمیشن کی اسٹیل سیکٹر کو درپیش چیلنجز اور پالیسی خلا کی نشاندہی

اشرف ملخم مسابقتی کمیشن نے اسٹیل سیکٹر میں کمپٹیشن کی صورتِ حال پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں اسٹیل سیکٹر کو درپیش مسابقتی چیلنجز اور پالیسی خلا کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسٹیل پالیسی نہ ہونے سے صنعت غیریقینی اور بےضابطگیوں کا شکار ہے۔ مسابقتی کمیشن کی رپورٹ میں چین اور مزید پڑھیں