‏صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سرمایہ کاری و پبلک پرائیؤیٹ پارٹنر شپ سید قاسم نوید قمر کی مشترکہ صدارت میں محکمۂ سرمایہ کاری کے دفتر میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔

‏صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سرمایہ کاری و پبلک پرائیؤیٹ پارٹنر شپ سید قاسم نوید قمر کی مشترکہ صدارت میں محکمۂ سرمایہ کاری کے دفتر میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سندھ میں پبلک پرائیؤیٹ پارٹنر شپ کے تحت ڈیری مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 839 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 304 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک مزید پڑھیں

سندھ میں HBL زرعی سروسز کا باضابطہ آغاز!

سندھ میں HBL زرعی سروسز کا باضابطہ آغاز! داد لغاری اور میرپور ماتھیلو میں HBLزرعی سروسز لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر اپنی سروسز کا آغاز کر دیا ہے جو کہ سندھ بھر کے کسانوں کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔ افتتاحی تقریب میں سی ای او عامر عزیز اور انجینئر سردار مزید پڑھیں

3 فیصد شرحِ نموغربت وبے روزگاری کے سیلاب کونہیں روک سکتی۔ روزگاراوربرآمدات بڑھانے کیلئے 6 فیصد پائیدارترقی ناگزیرہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ بزنس کمیونٹی کے موقف کی تائید ہے۔ میاں زاہد حسین

(29۔اکتوبر۔2025) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان اورپالیسی ایڈوائزری بورڈ ایف پی سی سی آئی کے چیئرمین، سابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اگرچہ زبردست معاشی انحطاط کے بعد ملک میں معاشی استحکام حاصل ہو چکا ہے، مگرمجموعی قومی پیداوار (GDP) کی 3 مزید پڑھیں

سونا دوبارہ مہنگا، فی تولہ قیمت میں 3500 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 19ہزار 862 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر مزید پڑھیں