
اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی و ثقافتی ادارے (یونیسکو) اور یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کی تازہ تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کے بڑے لسانی نمونوں (ایل ایل ایم) کی تیاری اور ان کے استعمال میں معمولی تبدیلیاں لا کر بغیر معیار پر سمجھوتہ کیے توانائی کی کھپت میں نمایاں کمی کی جا سکتی مزید پڑھیں
















































