
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی ترقی اور اسکے بڑھتے ہوئے استعمال نے ماہرین کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں اصل اور جعلی ویڈیو یا آڈیو میں فرق کرنا اب انسانوں، حتیٰ کہ ماہرین کے لیے بھی تقریباً ناممکن ہوچکا ہے۔ نیویارک میں منعقدہ دبئی بزنس فورم میں بھی ٹیکنالوجی کے ماہرین نے خبردار مزید پڑھیں
















































