جاپان: سپر مارکیٹ میں ریچھ گھس آیا

جاپان کے وسطی علاقے میں ایک ریچھ نے سپر مارکیٹ میں گھس کر دو افراد کو زخمی کر دیا، جبکہ ملک کے شمالی علاقے میں ایک اور مشتبہ ریچھ حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ چند برسوں میں جاپان میں جنگلی ریچھوں کی انسانی آبادی میں گھس آنے کے واقعات میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

’فلائنگ آئی اسپتال‘ دبئی میں لینڈ کر گیا

دنیا کا واحد فضائی اسپتال ’فلائنگ آئی اسپتال‘دبئی پہنچ گیا۔ اسپتال دنیا بھر میں مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے۔ فضائی اسپتال آنکھوں کے علاج اور ڈاکٹرز کی تربیت کے لیے مختص ہے۔ اسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر، تربیتی کلاس رومز اور ریکوری رومز موجود ہیں۔ فلائنگ آئی اسپتال ڈاکٹرز کو جدید تکنیک سکھانے کے مزید پڑھیں

دبئی ایئرپورٹ پر نیا ’پری کلیئرنس سسٹم‘ متعارف

دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب کر دیا گیا جس کے باعث امیگریشن عمل میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ نیا نظام مسافروں کا ڈیٹا آمد سے پہلے جانچتا ہے، دبئی امیگریشن کے جدید نظام سے استفادے کے لیے چینی وفد دبئی ایئر پورٹ پہنچا۔ چینی وفد نے دبئی ایئر پورٹ مزید پڑھیں

ابوظبی کے سائنسدانوں کا راکٹ انجن کامیاب

ابوظبی کے سائنسدانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا، ماہرین نے جدید مائع ایندھن والا راکٹ انجن تیار کیا۔ ابوظبی کے ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی ریسرچ کونسل کے تحقیقی ادارے ٹیکنالوجی انوویشن انسٹیٹیوٹ (ٹی آئی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کامیابی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا پہلا مائع ایندھن سے چلنے والے مزید پڑھیں

دبئی کی کافی شاپ کا دنیا کا سب سے مہنگا کافی کپ

دبئی کے لگژری کافی شاپ روَسٹرز نے دنیا کا سب سے مہنگا کپ کافی پیش کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جس کی قیمت 2,500 درہم ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کافی شاپ کی دبئی میں چار اور متحدہ عرب امارات میں 11 شاخیں ہیں، 13 ستمبر کو بولیوارڈ ڈاؤن ٹاؤن دبئی مزید پڑھیں