دبئی کے کیفے کی نایاب اور مہنگی کافی نے سب کی توجہ حاصل کر لی

دنیا کے نایاب اور مہنگے ترین مشروبات کی فہرست میں ایک حیران کن اضافہ ہو گیا ہے۔ دبئی کے ایک کیفے نے ایسی کافی پیش کی ہے جو اپنی قیمت اور نایابی کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ دبئی کے ایک کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی متعارف مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں پہلی 5 اسٹار لگژری ٹرین چلانے کی تیاریاں شروع

متحدہ عرب امارات میں لوگوں کا چلتے پھرتے 5 اسٹار ہوٹل میں قیام کا خواب جلد ہی پورا ہو سکتا ہے کیونکہ وہاں 5 اسٹار لگژری ٹرین چلانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ 2028ء میں فجیرہ کی ساحلی پٹی سے ابوظہبی کے صحرائے لیوا کے سنہری ٹیلوں کے درمیان لگژری ٹرین چلنا شروع ہو مزید پڑھیں

“ابوظہبی میں بھارتی شہری 2 کروڑ 50 لاکھ درہم کا جیک پاٹ جیتنے میں کامیاب”

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری نے بِگ ٹکٹ (Big Ticket) کی حالیہ قرعہ اندازی میں 2 کروڑ 50 لاکھ درہم (تقریباً 67 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالر) کا جیک پاٹ جیت کر سب کو حیران کر دیا۔ 44 سالہ سروانن وینکٹاچلم، جو پیشے کے اعتبار سے ایک الیکٹریکل انجینئر ہیں، کو اس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں یومِ پرچم ملی جذبے اور ولولے کے ساتھ منایا گیا

متحدہ عرب امارات میں یومِ پرچم جوش و جذبے سے منایا گیا۔ ابوظبی میں صدارتی محل قصر الحصین میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی جہاں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے قومی پرچم لہرایا۔ یومِ پرچم کے موقع پر سابق سرکاری اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جبکہ ملک بھر مزید پڑھیں

دبئی میں فری لانس ویزا کے حصول کا طریقہ کار اور شرائط جاری

متحدہ عرب امارات میں آزادانہ پیشہ ورانہ سرگرمی کے خواہشمند افراد کے لیے دبئی میں فری لانس ویزا حاصل کرنے کے طریقہ کار اور شرائط واضح کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دبئی میں فری لانس ویزا کے تحت امیدوار اپنی مرضی کے کلائنٹس کے لیے کام کر سکتا ہے اور کسی کمپنی یا آجر مزید پڑھیں