
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت ایک بار پھر اپنے پرانے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے — یعنی تاریخ کو مسخ کرنے اور اپنی مرضی کے مطابق پیش کرنے کا سلسلہ۔ مودی سرکار کی فاشسٹ سوچ اور ہندو برتری کے جنون نے ایک بار پھر ہندوستان کی اصل تاریخی شناخت کو مسخ کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
















































