قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چئیرمین کمیٹی سید آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں جاری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چئیرمین کمیٹی سید آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں جاری۔
واضح کریں کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف نے ابتک محنت کشوں کے لیے کتنے مکانات تعمیر کئے۔ چیئرمین کمیٹی
ان مکانات کی تقسیم کا طریقہ کار کیا ہے ۔ چئرمین کمیٹی
محنت کشوں کے لیے صحت کی سہولیات اور حادثاتی واقعات میں معاونت کے لیے کیا کیا جا رہا ہے۔ چئیرمین کمیٹی
ڈبلیو ڈبلیو ایف محنت کشوں کے خاندانوں کی تعلیمی سہولیات کے لیے کیا کیا جا رہا ہے۔ چیئرمین کمیٹی کا سوال
ہمارے مجموعی طور پر ہاؤسنگ کے 88 پراجیکٹس ہیں۔ ورکرز ویلفیئر حکام
صوبوں میں عموما الاٹمنٹ کا فیصلہ اونرشپ اور رینٹل بیس پر ہوتا ہے ۔
محنت کشوں کو یہ مکانات کم کرائے کی سہولت کے ساتھ دئیے جاتے پیں۔ ورکرز ویلفیئر حکام
صوبوں میں بھی جتنے بھی ورکرز ویلفیئر پروجیکٹس ہیں یہ صوبائی بورڈ ہی دیکھ رہا ہے۔ ورکرز ویلفیئر حکام
ان کمپلیکس میں رہائش کے ساتھ ورکرز کو صحت اور تعلیمی سہولیات بھی دی جاتی ہیں
ہیلتھ پراجیکٹس بھی کمیونٹی کی ضرورت کے مطابق بورڈ قائم کرتا ہے ۔ ورکرز ویلفیئر حکام
پنجاب میں سوشل سیکورٹی انسٹیوٹ اسکو چلا رہے ہیں
ان اداروں میں ورکرز کو مفت صحت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں ۔ ورکرز ویلفیئر حکام
محنت کشوں کے لیے جتنا اچھا آپ بیان کر رہے ہیں ایسا نہیں ہے۔ مہرین رزاق بھٹو کا شکوہ
آپ حطار اور ٹیکسلا میں جا کے سوسائٹیز دیکھیں وہاں پراپرٹی پر قبضہ مافیا کا راج ہے۔ مہرین رزاق بھٹو
ڈبلیو ڈبلیو ایف کے بورڈ پہ شفا ہسپتال ہے ۔ مہرین رزاق بھٹو کا سوال
اوورسیز کمیٹی
بورڈ کی جانب سے انڈسٹریل ایریاز میں ورکرز کی تعداد کی بنیاد میں ڈیٹا مہیا کیا جاتا یے ۔ حکام ورکرز ویلفیئر
اسکی بنیاد پے سہولتیں مہیا کی جاتی ہیں ۔
کچھ ہسپتال ہمارے انڈر ہیں انکے ذریعے علاج کیا جاتا ہے