
بھارتی دارالحکومت دہلی میں امریکی گلوکار ٹریوس اسکاٹ کے کنسرٹ میں بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ رات ہونے والے کنسرٹ میں گلوکار کو اسٹیج سے اترنا مہنگا پڑ گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسکاٹ اسٹیج سے اتر کر مداحوں کے قریب پہنچے تاکہ ان سے براہِ راست ملاقات کر سکیں، اس دوران مزید پڑھیں
















































