
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار نے پاکستان پیپلز پارٹی میرواہ گورچانی کے سٹی صدر و جیالے کونسلر و میرواہ گورچانی پریس کلب جنرل سیکرٹری مظہر علی گورچانی کے والد محترم صوفی محمد اسحاق گورچانی کے انتقال پر درگاھ سید یوسف شاہ بخاری میرواہ گورچانی پہنچ کر تعزیت مزید پڑھیں
















































