
امریکی ریاست مونٹانا میں چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں باپ اور دو بیٹیاں ہلاک ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ جمعہ کی شام تقریباً ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت 62 سالہ پائلٹ مارک اینڈرسن، 22 سالہ لینی اور 17 سالہ ایلی کے طور پر ہوئی۔ مزید پڑھیں
















































