
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص میں چور ڈاکو بے لگام فجر کے وقت سونار گلی میں چور دوکان کے تالے توڑ کر 8 تولا طلائی زیورات اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہوگئے پولیس نے دو چوکیداروں کو حراست میں لے لیا واقع کے خلاف دوکانداروں کا احتجاج سنار گلی مکمل بند کردی مزید پڑھیں
















































