
وزیراعظم آفس پریس ونگ اسلام آباد : بدھ، 22 اکتوبر, 2025 وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات محترمہ عنبرین جان کی الوداعی ملاقات ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے محترمہ عنبرین جان آج سول سروس سے ریٹائر ہو رہی ہیں وزیراعظم نے محترمہ عنبرین مزید پڑھیں
















































