
میرا نام نوکیا 3310 ہے جی ہاں وہی جسے زمین پر پھینکو تو زمین کو چوٹ لگتی تھی، بیٹری نکالو تو دیوار کا رنگ اتر جاتا تھا۔ میں نے وہ دور دیکھا ہے جب موبائل رشتے جوڑتا تھا، توڑتا نہیں تھا۔ جب میری گھنٹی بجتی تھی تو دل خوش ہو جاتا تھا، آج کل موبائل مزید پڑھیں
















































