دیو ہیکل کدوؤں کی کشتیوں میں تبدیلی، انوکھا مقابلہ شروع

امریکی ریاست اوریگون میں ’’ویسٹ کوسٹ جائنٹ پمپکن ریگاٹا 2025‘‘کا انعقاد کیا گیا، اس مقابلے میں شریک افراد اندر سے خالی کیے گئے دیو قامت کدوؤں کو رنگ برنگے اور دلچسپ ملبوسات پہن کر جھیل میں چپوؤں کی مدد سے چلاتے رہے۔ ایونٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ ایک بالکل ہی مضحکہ خیز مزید پڑھیں

سکھر-ملتان موٹروے پر اغوا کی وارداتیں بڑھ گئیں

سکھر ملتان موٹروے ایم فائیو پر اغوا کی بڑھتی وارداتوں کے باعث مسافر گاڑیوں کو 25 کلومیٹر اعظم پور ریسٹ ایریا سے گڈو کشمور انٹر چینچ تک کچے کے علاقے میں سیکیورٹی دی جانے لگی۔ ڈی پی او کے مطابق مسافر گاڑیوں کو شام 6 بجے سے رات گئے تک ہر ایک گھنٹے بعد کانوائے مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کے انہدام کا سلسلہ شدید ہو گیا

بھارت میں مسلمانوں کے گھر بلڈوز کرنے کے سلسلے میں شدت آ گئی، مزید درجنوں گھر گرا دیے گئے، بھارتی سپریم کورٹ نے عمارتوں کے گرائے جانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے، لیکن گھر گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلائے جا رہے ہیں، جہاں انصاف کی جگہ مزید پڑھیں

عاجز دھامرہ صدر پی پی پی حیدرآباد ڈویژن نے سندھ کے معروف انقلابی شاعر سرویچ سجاولی کی برسی کی مناسبت سے سجاول میں رکھی گئی تقریب میں شرکت کی

عاجز دھامرہ صدر پی پی پی حیدرآباد ڈویژن نے سندھ کے معروف انقلابی شاعر سرویچ سجاولی کی برسی کی مناسبت سے سجاول میں رکھی گئی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر ایم پی اے ریحانہ لغاری جنرل سیکریٹری پی پی پی سجاول ، منظور پلیجو اطلاعات سیکریٹری پی پی پی سجاول، ایم پی اے مزید پڑھیں

سینیٹر عاجز دھامراہ کی جانب سے معذور افراد میں 30 وہیل چیئرز کی تقسیم

سینیٹر عاجز دھامراہ کی جانب سے معذور افراد میں 30 وہیل چیئرز کی تقسیم حیدرآباد (23 اکتوبر 2025) پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر سینیٹر عاجز دھامراہ نے سانگھڑ میں معذور اور مستحق افراد کے لیے ایک اہم فلاحی اقدام کے تحت 30 وہیل چیئرز تقسیم کیں۔ یہ تقریب سانگھڑ کے مقامی ہال میں مزید پڑھیں