عاجز دھامرہ صدر پی پی پی حیدرآباد ڈویژن نے سندھ کے معروف انقلابی شاعر سرویچ سجاولی کی برسی کی مناسبت سے سجاول میں رکھی گئی تقریب میں شرکت کی

عاجز دھامرہ صدر پی پی پی حیدرآباد ڈویژن نے سندھ کے معروف انقلابی شاعر سرویچ سجاولی کی برسی کی مناسبت سے سجاول میں رکھی گئی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر ایم پی اے ریحانہ لغاری جنرل سیکریٹری پی پی پی

سجاول ، منظور پلیجو اطلاعات سیکریٹری پی پی پی سجاول، ایم پی اے ہیر سوہو جنرل سیکریٹری لیڈیز ونگ حیدرآباد ڈویژن، دانیال ابڑو، اسد ابڑو اور دیگر بھی موجود تھے