یہ بات کسی سے چھپی نہیں کہ کوکب خواجہ پاکستانی کھانوں کی دنیا کا ایک روشن ستارہ رہی ہیں

یہ بات کسی سے چھپی نہیں کہ کوکب خواجہ پاکستانی کھانوں کی دنیا کا ایک روشن ستارہ رہی ہیں۔ انہوں نے نہ صرف پی ٹی وی کے ذریعے لاکھوں خواتین کو کھانا پکانے کا شوق دیا بلکہ اُنہیں یہ بھی سکھایا کہ پکوان صرف ذائقے کا نہیں بلکہ محبت، خلوص اور برکت کا بھی نام مزید پڑھیں

جہلم کے سپیشل بچوں نے نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ضلع کا نام روشن کر دیا

جہلم کے سپیشل بچوں نے نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ضلع کا نام روشن کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے فاتح القاسم انسٹی ٹیوٹ کے بچوں کو میڈل پہنائے اور ان کے غیر معمولی جذبے کو سراہا۔ ڈی سی جہلم نے کہا کہ یہ بچے ہماری سوسائٹی کا فخر اور مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے کراچی موبائل اینڈ الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر منہاج گلفام کی دعوت پر ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ کیا

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے کراچی موبائل اینڈ الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر منہاج گلفام کی دعوت پر ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے مارکیٹ ایریاز میں نو پارکنگ، ڈبل پارکنگ، ٹھیلا پھتارہ اور انکروچمنٹ جیسے مسائل پیش کیے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی مزید پڑھیں

انگریز دور کا ریلوے بنگلہ

انگریز دور کا ریلوے بنگلہ — ملتان و مظفرگڑھ کے کنارے ایک صدی پرانی یادگار ملتان اور مظفرگڑھ کے درمیان، دریائے چناب کے پل کی مظفرگڑھ والی جانب، دریائے کنارے مین روڈ سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ایک نادر تاریخی خزانہ موجود ہے: انگریز دور کا محکمہ ریلوے بنگلہ۔ یہ بنگلہ تقریباً ایک مزید پڑھیں

راچی میں دودھ کی ملاوٹ کا مسئلہ کراچی انتظامیہ متحرک

کراچی میں دودھ کی ملاوٹ کا مسئلہ کراچی انتظامیہ متحرک ۔ ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت پر فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مل کر کراچی انتظامیہ کا کریک ڈاون شروع 20دکانیں سر بمہر وسطی ملیر اور کورنگی اضلاع میں کارروائی کی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کردی ضلع وسطی اور کورنگی میں سات مزید پڑھیں