جہلم کے سپیشل بچوں نے نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ضلع کا نام روشن کر دیا

جہلم کے سپیشل بچوں نے نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ضلع کا نام روشن کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے فاتح القاسم انسٹی ٹیوٹ کے بچوں کو میڈل پہنائے اور ان کے غیر معمولی جذبے کو سراہا۔ ڈی سی جہلم نے کہا کہ یہ بچے ہماری سوسائٹی کا فخر اور روشن چہرہ ہیں۔ Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Rawalpindi Official Chief Secretary Punjab District Information Office Jhelum