پاکستان کے مقبول ترین سِٹ کام “بلبلے” کو 16 سال ہوگئے

پاکستان کے سب سے بڑے فیملی کامیڈی سِٹ کام “بلبلے” کو 16 سال مکمل ہوگئے! یہ ڈراما 22 اکتوبر 2009 کو اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونا شروع ہوا تھا اور آج بھی ناظرین کی پسندیدہ تفریح بنا ہوا ہے۔ “بلبلے” نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی مزاحیہ کہانی اور یادگار کرداروں مزید پڑھیں

باپ کی محبت کی مثال

بیٹی کے خواب دیکھنے اور انہیں حقیقت کا روپ دینے میں والد کا کردار کیا ہوتا ہے، یہ شاید وہی لڑکیاں بہتر جانتی ہیں جن کے خواب اکثر اس سوچ کے نیچے دب جاتے ہیں کہ “لوگ کیا کہیں گے؟” یا “لڑکیاں تو یہ سب نہیں کرتیں۔” مگر بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع مزید پڑھیں

دبئی چاکلیٹ — ذائقے کا نیا جنون دنیا بھر میں مقبول

دنیا میں مختلف چیزوں کی طرح ذائقوں کے فیشن بھی بدلتے رہتے ہیں۔کبھی ببل ٹی، کبھی کورین نُوڈلز، کبھی جاپانی مَچا۔ مگر اب ایک نیا ذائقہ یعنی ”دبئی چاکلیٹ“ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے۔ یہ صرف ایک میٹھا نہیں، بلکہ ایک احساس، ایک لائف اسٹائل بن چکا ہے۔ دبئی چاکلیٹ کی اصل ایجاد کی کہانی مزید پڑھیں

اسکوٹر اور اسکیٹ بورڈ چلانے والا ذہین کتا سب کی توجہ کا مرکز

چین کے صوبہ سیچوان کے شہر میئشن میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک تربیت یافتہ کتا موٹرائزڈ اسکوٹر چلاتا ہوا سڑک پر دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں ایک سیاہ رنگ کا لابرڈور نسل کا کتا وانزی اپنے مالک کے اسکوٹر پر خود ڈرائیونگ کرتا ہوا سڑک پر چلتا نظر آیا۔ مزید پڑھیں

سائنسدانوں کی حیران کن دریافت — درخت کے پتوں میں سونا دریافت

فن لینڈ کی یونیورسٹی آف اوولو اور وہاں کے جیالوجیکل سروے کی مشترکہ تحقیق میں نور وے اسپروس (Norway Spruce) نامی درختوں کے باریک پتوں میں سونے کے نینو ذرات دریافت ہوئے ہیں۔ اینوائرنمنٹل مائیکروبایوم میں شائع رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے 23 درختوں سے 138 نمونے حاصل کئے، جن میں سے چار درختوں کے مزید پڑھیں