سیلاب سے بچاؤ کے لیے جدید اور منفرد طریقہ متعارف

طوفانی بارشوں کے بعد نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے، جس سے بچاؤ کیلیے مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں جن میں ایک ’سلیم ڈیمز‘ بھی ہیں۔ پانی سے بھری ربڑ کی ان ٹیوبوں کو ’سلیم ڈیمز‘ کہا جاتا ہے اور یہ ڈچ ماہرہن کی ایجاد ہے، انہیں کینیا میں سیلابی پانی روکنے مزید پڑھیں

غزہ میں خوراک کی ترسیل اسرائیلی شرط سے مشروط، انسانی ہمدردی کی اپیلیں مسترد

اسرائیل نے انسانی ہمدردی کی تمام اپیلوں کو نظرانداز کرتے ہوئے غزہ میں چکن اور گوشت کی فراہمی کو قیدیوں کی لاشوں کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز بھی اسرائیلی فورسز نے معاہدے کے تحت روزانہ داخل ہونے والے 600 امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے مزید پڑھیں

لُوور میوزیم میں زیورات کی چوری — ایک تصویر جو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی

پیرس کے مشہور لُوور میوزیم میں شاہی زیورات کی حیران کن چوری کے فوراً بعد، معروف خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (AP) کے فوٹوگرافر تھیبو کامو نے ایک تصویر لی جو بعد میں دنیا بھر میں موضوعِ گفتگو بن گئی۔ تصویر میں دکھایا گیا کہ پولیس اہلکار میوزیم کے دروازے بند کر رہے تھے، مزید پڑھیں

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی اور معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر روشنی ڈالی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی اور معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے لکھا کہ ابو کے انتقال کے وقت جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ جھنجھوڑ کر رکھا وہ یہ تھی کہ کالونی کے انچارج میرے پاس آئے اور سوال کیا کہ مزید پڑھیں

کیا واقعی وقت تیز گزرنے لگا ہے؟ سائنسدانوں نے دلچسپ راز سے پردہ اٹھا دیا

اکثر لوگ کہتے ہیں، “پتہ ہی نہیں چلتا، دن کیسے گزر جاتے ہیں!” — مگر کیا واقعی وقت تیز ہو گیا ہے یا یہ صرف ہمارا احساس ہے؟ اسی سوال کا جواب جاننے کے لیے سائنسدانوں نے ایک غیر معمولی تحقیق کی، جس میں مشہور ٹی وی سیریز “الفریڈ ہچکاک پریزنٹس” کی ایک پرانی قسط مزید پڑھیں