احد رضا میر کا انٹرویو وائرل

پاکستان کے مشہور اداکار احد رضا میر کا حالیہ انٹرویو سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ ممکن ہے مستقبل میں وہ اپنا چہرہ مصنوعی ذہانت (AI) کو فروخت کر دیں۔ امریکا میں مداحوں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران احد رضا میر نے اداکاری، مزید پڑھیں

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر وسطی علاقوں میں فضائی آلودگی شدت اختیار کرنے لگی، کھلی فضا میں سانس لینا بھی صحت کے لیے خطرہ بن گیا۔ لاہور کے علاقے راوی روڈ میں صبح کے اوقات میں ایئر کوالٹی انڈیکس 810 تک پہنچ گیا، شہر میں اوسط اے کیو آئی تین سو سڑسٹھ پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے سپیشل بچوں کے لئے سپیشل اقدامات

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے سپیشل بچوں کے لئے سپیشل اقدامات پنجاب میں پہلی مرتبہ سپیشل ایجوکیشن کے طلبہ کی ہیلتھ سکریننگ کا جامع پروگرام وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں 35600 سے زائد سپیشل بچوں کی ہیلتھ سکریننگ صوبہ بھر کے سپیشل ایجوکیشن کے مراکز میں زیر تعلیم 34ہزار سے زائد مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کا میاں مرغوب احمد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس وزیراعظم کی مرحومہ کی بلندی ء درجات کی دعاء وزیراعظم کی سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور ان کے لئے صبر جمیل کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں خشک موسم کا راج، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

موسم اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان۔ تاہم شام/رات میں بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور ملحقہ علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور چند مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں