دنیا کے بلند ترین پُل سے بغیر رسی بنجی جمپنگ

دنیا کے سب سے اونچے پل سے بغیر رسی کے بنجی جمپنگ پر آن لائن تنازع کھڑا ہو گیا۔ بنجی جمپنگ کے اس مقام کو اس کی افتتاحی تقریب سے پہلے ہی معطل کر دیا گیا، جبکہ حفاظتی ٹیسٹ کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی کا وار، 4 سالہ بچی زندگی کی بازی ہار گئی

کراچی کے اسپتال میں داخل 4 سال کی بچی ڈینگی بخار کے باعث جاں بحق ہو گئی۔ اسپتال انظامیہ کے مطابق ڈینگی کا شکار بچی سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں زیرِ علاج تھی۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ بچی کو 17 اکتوبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

“پیرس: یومِ سیاہ کشمیر، بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ”

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تاریخی مقام ایفل ٹاور کے سامنے آج کشمیر بلیک ڈے کے سلسلے میں بھارتی حکومت کے غاصبانہ اقدامات اور غیر قانونی تسلط کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پیرس کی فضا آزادی کشمیر کے نعروں سے گونجتی رہی۔ مظاہرے میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی بڑی مزید پڑھیں

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام جناح اسپتال میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تعاون سے صفائی مہم آگاہی واک کا انعقاد، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی خصوصی شرکت۔

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام جناح اسپتال میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تعاون سے صفائی مہم آگاہی واک کا انعقاد، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی خصوصی شرکت۔ ایم ڈی طارق علی نظامانی کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ اور جناح اسپتال کے اشتراک سے آج کے مزید پڑھیں

کراچی: اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع کراچی: فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 نے واٹر کارپوریشن سے ہنگامی مدد طلب کرلی، ترجمان

کراچی: اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع کراچی: فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 نے واٹر کارپوریشن سے ہنگامی مدد طلب کرلی، ترجمان کراچی: سی ای او واٹر کارپوریشن کی ہدایت پر کرش پلانٹ ون اور ٹو ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ، ترجمان کراچی: واٹر کارپوریشن نے جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں