
پاکستانی ڈرامہ سیریل ’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ اپنی منفرد مگر متنازع کہانی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ ڈرامے میں ہمایوں سعید اور سجل علی کی جوڑی کے ذریعے استاد اور طالبہ کے درمیان رومانوی تعلق دکھایا گیا، جس نے ناظرین کو دو گروہوں میں تقسیم کر دیا مزید پڑھیں
















































