پاکستان سویٹ ہوم کا فخر! ✨ شاہ فیصل ننھی سی عمر میں اپنی معصوم آنکھوں میں بڑے بڑے خواب لیے پاکستان سویٹ ہوم آیا۔

پاکستان سویٹ ہوم کا فخر! ✨
شاہ فیصل ننھی سی عمر میں اپنی معصوم آنکھوں میں بڑے بڑے خواب لیے پاکستان سویٹ ہوم آیا۔
پاپا جانی زمرد خان کی محبت، شفقت اور رہنمائی میں وہ پروان چڑھا، تعلیم حاصل کی، اور اپنی محنت سے اپنا مستقبل سنوارا۔
پاکستان سویٹ ہوم سے لے کر پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج اور اب بی ایس انگلش کی ڈگری، شاہ فیصل کا یہ سفر واقعی قابلِ فخر ہے۔ 💫
اس کی کامیابی پاکستان سویٹ ہوم کی محبت، محنت اور مشن کی عکاسی کرتی ہے۔ ❤️
ہمیں اپنے بیٹے پر بے حد فخر ہے! 💪

https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0

https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE

https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c

https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc

https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg