روہڑی:چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے روہڑی کے المین میرج ہال میں عبدالرحیم اندڑ کے صاحبزادے جواد رحیم کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

روہڑی:چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے روہڑی کے المین میرج ہال میں عبدالرحیم اندڑ کے صاحبزادے جواد رحیم کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ #SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur #SKHS #Sukkur #Rohri #weddingceremony

جامعہ کراچی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ یوم سیاہ کی تقریب سے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی خطاب کر رہے ہیں

جامعہ کراچی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ یوم سیاہ کی تقریب سے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر قیصر بنگالی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا تقریب میں اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے سابق رکن سندھ اسمبلی یونس سومرو نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی، پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور ڈسٹرکٹ سائوتھ کے صدر جاوید ناگوری سے ملاقات کے بعد یونس سومرو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سائوتھ کے سنئیر نائب مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری سے صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ فشریز محمد علی خان ملکانی کی ملاقات

کراچی/ 27 اکتوبر/ 2025 صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری سے صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ فشریز محمد علی خان ملکانی کی ملاقات صوبائی وزیر علی حسن زرداری اور صوبائی وزیر محمد علی خان ملکانی کے درمیان مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ملاقات میں عبدالطيف میمن بھی موجود تھے مزید پڑھیں

جنسی ہراسگی کیس ، صوبائی محتسب کے فیصلے پر عمل درامد کرتے ہوئے لیکچرر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر علی مجتبی شاہ کو سکرنڈ یونیورسٹی کی ملازمت سے نکال دیا گیا ، وائس چانسلر کا حکم نامہ جاری

جنسی ہراسگی کیس ، صوبائی محتسب کے فیصلے پر عمل درامد کرتے ہوئے لیکچرر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر علی مجتبی شاہ کو سکرنڈ یونیورسٹی کی ملازمت سے نکال دیا گیا ، وائس چانسلر کا حکم نامہ جاری تفصیلات کے مطابق صوبائی محتسب جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق کی عدالت کو شکایت موصول ہوئی تھی جس پر مزید پڑھیں