صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری سے صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ فشریز محمد علی خان ملکانی کی ملاقات

کراچی/ 27 اکتوبر/ 2025
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری سے صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ فشریز محمد علی خان ملکانی کی ملاقات
صوبائی وزیر علی حسن زرداری اور صوبائی وزیر محمد علی خان ملکانی کے درمیان مختلف مسائل پر تبادلہ خیال
ملاقات میں عبدالطيف میمن بھی موجود تھے
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی ملاقات کی