دیار غیر میں تمام صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بخوبی سر انجام دے رہے ہیں : ارشد تبسم

الریاض ( ناظم علی) پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کے نائب صدر مشتاق بلوچ کی جانب سے ریاض کے مقامی ہوٹل میں پاکستانی صحافی برادری کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف سماجی ، مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے ہیں.

ریاض: 27 اکتوبر 2025. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے ہیں. کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر مزید پڑھیں

وفاقی محتسب ٹیم کا کراچی کینٹ اور سٹی ریلوے اسٹیشنز کا معائنہ — سہولیات کو سراہا، مسافروں کیلئے مزید آسانیوں کی ضرورت پر زور

وفاقی محتسب ٹیم کا کراچی کینٹ اور سٹی ریلوے اسٹیشنز کا معائنہ — سہولیات کو سراہا، مسافروں کیلئے مزید آسانیوں کی ضرورت پر زور کراچی، 27 اکتوبر 2025: وفاقی محتسب کراچی کے ممبر (انچارج) امیر احمد شیخ، ایسوسی ایٹ ایڈوائزر مولابخش شیخ اور ڈائریکٹر راشد احمد شیخ نے پاکستان ریلوے کے کراچی کینٹ اور کراچی مزید پڑھیں

سماجی تنظیم این ڈی ایف نے گرو گرین نیٹ ورک تحت عوامی فورم کا انعقاد فوسل فیول سے قابلِ تجدید توانائی کی طرف فوری منتقلی کا مطالبہ

پریس ریلیز سماجی تنظیم این ڈی ایف نے گرو گرین نیٹ ورک تحت عوامی فورم کا انعقاد فوسل فیول سے قابلِ تجدید توانائی کی طرف فوری منتقلی کا مطالبہ نواب شاہ: گرو گرین نیٹ ورک کی رکن تنظیم این ڈی ایف نے انڈس کنسورشیم کے اشتراک سے ایک عوامی فورم منعقد کیا۔ اس فورم میں مزید پڑھیں

)واپڈا حکام کی جانب سے ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق واپڈا کے انتظامی حدود میں آنے والی حب کینال کو 48 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کی درخواست کردی گئی ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)واپڈا حکام کی جانب سے ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق واپڈا کے انتظامی حدود میں آنے والی حب کینال کو 48 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کی درخواست کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے پروجیکٹ ڈائریکٹر حب ڈیم واپڈا نے واٹر کارپوریشن حکام کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا مزید پڑھیں