بیرسٹر گوہر ہم کشمیری قوم کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا یقین دلاتے ہیں، کشمیریوں کو اقوام متحدہ کا طے کر حق خودارادیت ملنا چاہیے

حق خودارادیت حاصل کرنے تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: بیرسٹر گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حق خودارادیت حاصل کرنے تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، کشمیری ہمیشہ ہمیں اپنے شانہ بشانہ پائیں گے۔ sports.jeeveypakistan.com eng.jeeveypakistan.com sindhi.jeeveypakistan.com ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج کے دن مزید پڑھیں

جرمنی میں برڈ فلو کی روک تھام کیلئے لاکھوں مرغیوں کو تلف کرنے کا فیصلہ

جرمن حکام نے برڈ فلو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر برلن کے نواحی علاقوں میں تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار بطخوں اور مرغیوں کو تلف کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ برینڈن برگ کے مائرکش اوڈر لینڈ ضلع کی انتظامیہ کے مطابق بیماری کی تصدیق دو فارموں میں ہوئی ہے۔ ایک فارم میں مزید پڑھیں

لاہور میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہور پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک لاہور سے 1681 افراد کو گرفتار جبکہ 1647 کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پتنگ بازی میں ملوث 27 افراد کو گرفتار اور متعدد کے خلاف مقدمات درج مزید پڑھیں

پاکستان کا 2 روز کے لیے فضائی حدود جزوی طور پر بند کرنے کا اعلان

پاکستان نے اپنی فضائی حدود دو روز جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کر دیا۔ نوٹم کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو فضائی حدود صبح 6 تا 9 بجے تک بند رہے گی، اس دوران کمرشل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے انڈونیشیا کے نئے قونصل جنرل مدزکر (Mudzakir) کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے انڈونیشیا کے نئے قونصل جنرل مدزکر (Mudzakir) کی ملاقات وزیراعلیٰ سندھ کا نئے قونصل جنرل کو سندھ میں تعیناتی پر خوش آمدید آپ سندھ کو اپنا گھر سمجھیں، وزیراعلیٰ سندھ کا انڈونیشین قونصل جنرل سے مکالمہ آپ تعیناتی کے دوران باہمی تعاون اور تجارت کے نئے مواقع بڑھائیں مزید پڑھیں