
پاکستان میں میٹا اے آئی اردو میں متعارف کرادیا گیا ہے۔ میٹا نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے اشتراک سے”Future in Focus: AI and Innovation“ کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم اور سرکاری ڈیجیٹل تبدیلی کے تجرباتی پروگرام کے آغاز کا بھی اعلان کیا ہے۔ اِن تمام مزید پڑھیں
















































