سندھ کے وزیر اعلیٰ کی قیادت میں، ایک نیا رفیوزل کنورژن فیسیلیٹیشن سیل قائم کیا گیا ہے تاکہ کراچی کی پولیو کے خلاف جنگ میں کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے۔

سندھ کے وزیر اعلیٰ کی قیادت میں، ایک نیا رفیوزل کنورژن فیسیلیٹیشن سیل قائم کیا گیا ہے تاکہ کراچی کی پولیو کے خلاف جنگ میں کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے۔ آنے والے چند دنوں میں، سرکاری ٹیمیں—مقامی صحت کے عملے کے ساتھ مل کر—ان علاقوں کے گھروں کا دورہ کریں گی جہاں غیر مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبۂ فارمیسی میں ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے پلانٹیشن مہم کا انعقاد کیا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبۂ فارمیسی میں ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے پلانٹیشن مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی اردو یونیورسٹی اور داود یونیورسٹی کے طلبہ نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ طلبہ نے مختلف اقسام کے پودے لگا کر ماحول کو خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ اس مزید پڑھیں

‏ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ ٹائون میں دل کے علاج کی جدید ترین سہولت عوام کے لیے بالکل مفت

‏ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ ٹائون میں دل کے علاج کی جدید ترین سہولت عوام کے لیے بالکل مفت ‏اور یہ سب پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے وژن اور حکومت سندھ کے عوام دوست اور صحت کے شعبے میں اقدامات سے ممکن ہوا ‏سندھ حکومت ،خدمت سہولت زندگی کے ہر شعبے میں انقلاب کی مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں “Crafting Effective Research Proposals with Artificial Intelligence” کے موضوع پر علمی و تحقیقی سیمینار کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی میں “Crafting Effective Research Proposals with Artificial Intelligence” کے موضوع پر علمی و تحقیقی سیمینار کا انعقاد وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی کے شعبہ مائیکروبیالوجی میں ایک علمی و تحقیقی سیمینار بعنوان “Crafting Effective Research Proposals with Artificial Intelligence” منعقد ہوا۔ یہ سیمینار شعبہ مائیکروبیالوجی اور شعبہ بایوٹیکنالوجی مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں منشیات کے نقصانات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی میں منشیات کے نقصانات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد کراچی :وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس اور ٹیکنالوجی میں منشیات کے نقصانات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام انسدادِ منشیات فورس، حکومتِ پاکستان اور اعلیٰ تعلیم کمیشن کے تعاون سے منعقد ہوا، جس میں وفاقی اردو یونیورسٹی مزید پڑھیں