میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر شہر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں کی دھلائی کا کام جاری ہے،

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر شہر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں کی دھلائی کا کام جاری ہے، شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ #SSWMB #CleanKarachi #GreenSindh #CleanGreenKarachi #WasteManagement #Recycling #PublicAwareness #CleanlinessDrive

3 منٹ میں سب سے زیادہ پانی والے غبارے پھینکنے کا نیا عالمی ریکارڈ

گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے شوقین ڈیوڈ رش نے ایک اور یوٹیوبر کے ساتھ مل کر 3 منٹ میں کسی بھی شخص پر سب سے زیادہ پانی بھرے غبارے پھینکنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ ڈیوڈ رش نے یوٹیوبر کارسن پر مجموعی طور پر پانی بھرے 125 غبارے پھینکے جو اس کے جسم سے مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے چہرے کی تبدیلی سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے چہرے میں تبدیلی سے متعلق افواہوں پر ردِعمل دے دیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کی پروموشنل تقریب کے دوران ان چہرے کے بدلے ہوئے نقش نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

آج دن کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ صبح کے اوقات میں 100 انڈیکس 1148 پوائنٹس اضافے کے بعد 163312 کی سطح پر پہنچ گیا۔

طوفان ملیسا نے کیریبین جزائر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

رواں سال کا سب سے طاقتور طوفان ملیسا کیریبین جزائر پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیٹگری 5 کے طوفان ملیسا کے باعث ہیٹی میں طوفانی بارشوں کے سبب 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جنوبی علاقوں میں پروازیں معطل کردی گئیں اور 3 ہزار سے زائد افراد کو پناہ گاہ مزید پڑھیں