‏ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ ٹائون میں دل کے علاج کی جدید ترین سہولت عوام کے لیے بالکل مفت

‏ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ ٹائون میں دل کے علاج کی جدید ترین سہولت عوام کے لیے بالکل مفت
‏اور یہ سب پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے وژن اور حکومت سندھ کے عوام دوست اور صحت کے شعبے میں اقدامات سے ممکن ہوا
‏سندھ حکومت ،خدمت سہولت زندگی کے ہر شعبے میں انقلاب کی ضمانت