سعودی فلمی میلے کا افتتاح ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ سے کیا جائے گا

سعودی فلمی میلے ’سعودی عربین ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ کا افتتاح پاکستانی اداکارہ سجل علی کی جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی بین الاقوامی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ سے کیا جائے گا۔ بحیرہ احمر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول نے دس روزہ فلمی میلے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی نے بالی ووڈ میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کے بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ حمزہ علی عباسی نے جوکہ آج کل فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی کی وجہ سے میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکار سائیں ظہور اور زرسانگا کو ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستان کو ایک اور شاندار اعزاز حاصل ہوگیا، ملک کے دو لوک گلوکاروں کو آغا خان میوزک ایوارڈز 2022 سے نوازا گیا ہے۔ پنجابی فوک گلوکار سائیں ظہور کو صوفی گائیکی پر اور خیبرپختونخوا کی پشتون فوک گلوکارہ زرسانگا کو قبائلی پشتون موسیقی زندہ رکھنے پر اس اعزاز سے نوازا گیا۔ اس ایوارڈ کے لیے مزید پڑھیں

انوشکا شرما بھی شوہر کے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے پر آگ بگولا ہوگئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما بھی شوہر و کرکٹر ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے پر آگ بگولا ہوگئیں۔ انوشکا شرما نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عامر خان کی ماں کو دل کا دورہ، اسپتال داخل

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی ماں زینت حسین کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان دیوالی کی چھٹیوں پر اپنے گھر موجود تھے جہاں ان کی ماں کو دل کا دورہ پڑا، مسٹر پرفیکشنسٹ نے اپنی ماں کو ممبئی کے بریچ کینڈی مزید پڑھیں