آسمانوں پر اُڑنے کا شوق مگر زمین پر چلنے کی تمیز نہیں: فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے پاکستانیوں کا گوروں سے موازنہ کیا ہے۔ فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہیں اس ویڈیو میں انسان کی بنیادی اخلاقیات پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے ساتھ جم مزید پڑھیں

لاہور اسکول واقعہ: والدین کی تربیت میں کمی نظر آرہی ہے، رابی پیرزادہ

سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ نے بھی لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر اس کی ساتھیوں کے تشدد کے واقعے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والے واقعے میں والدین کی تربیت میں کمی نظر مزید پڑھیں

غلط اردو ترجمے پر فلم ’مشن مجنوں‘ کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بنی بھارتی فلم ’مشن مجنوں‘ میں اردو ترجمے کی غلطی سامنے آنے کے بعد سے یہ فلم ٹوئٹر صارفین کی جانب سے ٹرولنگ کا نشانہ بنی ہوئی ہے۔ اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’مشن مجنوں‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی پاکستانی صارفین کو اپنی طرف متوجہ کر لیا تھا۔ مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن کی بیٹی اور اجے دیوگن کے بھتیجے ایک ہی فلم سے کیریئر کا آغاز کریں گے

روینہ ٹنڈن کی صاحبزادی راشا تھادانی بالی ووڈ ڈیبیو کرنے کے قریب ہیں، انہیں آج ممبئی میں ڈائریکٹر ابھیشک کپور کے دفتر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق افواہیں ہیں کہ 17 سالہ راشا تھادانی ان کے ساتھ اپنی پہلی فلم سائن کریں گی۔ بھارتی میڈیا میں یہ خبر بھی ہے کہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے مداحوں کو دلچسپ اور مزاحیہ جواب

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ سے منت کے باہر کھڑے ایک مداح نے باہر نہ آنے سے متعلق سوال کر ڈالا۔ شاہ رخ خان جو آج کل اپنی فلم پٹھان کی پروموشن میں مصروف ہیں، وہ ہر ہفتے کو اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر 15 منٹ کی گفتگو کرتے ہیں۔ کنگ مزید پڑھیں