کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کی انٹرنیٹ پر دھوم

کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے بلوچی گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔ اس گانے کو اب تک یوٹیوب پر 5 کروڑ 90 لاکھ سے بھی زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔ ’ کہانی سنو‘ گانا یوٹیوب پر مقبول 100 گلوبل گانوں کی فہرست میں 29ویں نمبر پر مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘: شاہ رخ خان 35، جان ابراہم 15 اور دیپیکا پڈوکون نے 10 کروڑ معاوضہ لیا

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ آج ریلیز ہوگئی، یش راج بینر تلے بننے والی فلم رواں برس کی میگا بجٹ فلموں میں سے ایک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی تیاری میں 240 کروڑ روپے کا خرچہ ہوا ہے، شاہ رخ خان نے 35 کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا۔ دیپیکا پڈوکون کو 10 مزید پڑھیں

سلمان خان نے اپنی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا ٹیزر جاری کردیا

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ سلمان خان نے فلم کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا جسے کچھ ہی دیر میں لاکھوں مرتبہ دیکھا گیا۔ مداحوں نے ٹیزر دیکھ کر ہی سلمان مزید پڑھیں

بھارت: وزیر اعظم نریندر مودی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش روک دی گئی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر بننے والی بی بی سی کی دستاویزی فلم کی اسکرینگ پر بھارت میں ہی پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کی نامور جامعہ ’جواہر لال نہرو یونیورسٹی‘ میں طلباء کی جانب سے گجرات واقع پر مبنی دستاویزی فلم پر پابندی عائد کر دی مزید پڑھیں

جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 20 کروڑ ڈالر میں فروخت کر دیے

معروف پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 20 کروڑ ڈالر میں فروخت کر دیے۔ جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے ہیں۔ ہپگنوسس کی جانب سے معاہدے کی شرائط سامنے نہیں لائی گئی ہیں لیکن اس معاہدے کی مالیت 20 کروڑ ڈالر کے قریب ہے۔ مزید پڑھیں