انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی سعید کاشانی او لمپیئن بنتے بنتے ر ہ گئے لیجنڈزگروپ سا بق کھلا ڑ یو ں کی پزیر ا ئی کے مشن پر رواں دواں سعید کا شا نی نے مختصر ہا کی کیر یئر میں ا علی در جے کی ہاکی کھیلی پاکستان ہاکی ا نسٹیٹیو ٹ ا ٓف پاکستان ہا کی کے فر و غ میں پیش پیش

مسرور احمد مسرور ================== ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہوا کرتا تھا، جو اب صوبائی کھیل بھی نہیں رہا، اس کھیل نے پاکستان کو پہچان دینے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ہاکی کے کھیل کو بامِ عروج تک پہنچانے میں ہمارے کھلاڑیوں نے اپنی اپنی جگہ شاندار طریقے سے اپنا کردار نبھایا اور اپنے کھیل مزید پڑھیں

وسیب کے ایک ہی گھر کے 11 افراد پراسرار بیماری کے ہاتھوں لقمہ اجل

نوید نقوی ========== یوں تو اس وقت پورا پاکستان مہنگائی ، معاشی ابتری، فوڈ کرائسس، انرجی کرائسس اور سیلاب کے بعد مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے عوام بے چارے کمر توڑ مہنگائی کے ہاتھوں بلک رہے ہیں اس نفسا نفسی کے عالم میں آئے دن چوریوں اور ڈکیتیوں کی خبریں بھی سننے کو مزید پڑھیں

کوسوو، مشرقی تیمور، جنوبی سوڈان اور کشمیر ۔

سچ تو یہ ہے۔ بشیر سدوزئی ============ 5جنوری کو سرحد کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم حق خود ارادیت منا کر اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے اور سیکریٹری جنرل سمیت امریکا یورپ اور ان کے اتحادیوں کو ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی، جو انہوں نے 5جنوری مزید پڑھیں

ایک ایسا شہر جو سیاحت کے علاوہ جاسوسوں کا بھی مرکز رہا ہے

رب کا جہاں ===== نوید نقوی ============ سوڈان افریقہ کا ایک خوبصورت ملک ہے۔ اس کا کل رقبہ 1886068 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی تقریباً 47,958,856 نفوس پر مشتمل ہے۔ خرطوم ملک کا دارالحکومت ہے۔ عروس سوڈان کے صحرائی علاقے میں بحیرہِ احمر کے ساحل پر ایک انتہائی پرامن تفریحی ریزورٹ ہے مگر یہ مسحورکن مزید پڑھیں

اسلامی تعلیمات اور ھمارا طرزِ زندگی

تحریر ۔۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ============= تاریخِ انسانی میں اسلام سراپا انقلاب ثابت ہوا ہے۔ اسلام نے انسانی زندگی کے ہر شعبہ میں تاریخ ساز تبدیلی پیدا کی ہے۔ اسلام نے دنیا کے مذہبی و سیاسی، علمی و فکری اور اخلاقی و معاشرتی حلقوں میں نہایت پاکیزہ اور دوررس انقلاب کی قیادت کی ہے۔ زندگی کا کوئی مزید پڑھیں