ضلع سے پانی کی عدم نکاسی پر عدالت کی بڑی کاروائی تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم نہ ماننے پر ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنر کے خلاف دفعہ 175 اور 186 کے تحت کاروائی کا حکم دے دیا


لاڑکانہ رپورٹ عاشق خان ضلع سے پانی کی عدم نکاسی پر عدالت کی بڑی کاروائی تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم نہ ماننے پر ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنر کے خلاف دفعہ 175 اور 186 کے تحت کاروائی کا حکم دے دیا سیشن جج کے حکم کے بعد دونوں افسران کے خلاف عدالت میں کیس داخل جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر طارق منظور چانڈیو اور میونسپل کمشنر محمد علی کو 22 اگست کو 3 دن میں ضلع سے نکاسی آب کا حکم جاری کیا گیا تھا عدم نکاسی اور رپورٹ جمع نہ کروانے پر ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنر کو ذاتی حیثیت میں آج طلب کیا گیا تھا عدالت میں عدم پیشی پر سیشن جج کی جانب سے دونوں افسران کے خلاف کاروائی کا حکم جاری کیا گیا