شہر سمیت عدالتوں سے بارش کے پانی کی عدم نکاسی پر سیشن جج نے ڈپٹی کمشنر طارق منظور اور میونسپل کمشنر کو شوکاز نوٹیس جاری کردیا

لاڑکانہ رپورٹ عاشق خان—– شہر سمیت عدالتوں سے بارش کے پانی کی عدم نکاسی پر سیشن جج نے ڈپٹی کمشنر طارق منظور اور میونسپل کمشنر کو شوکاز نوٹیس جاری کردیا


سیشن جج سید شرف الدین شاہ نے ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنر کو کل صبح ساڑھے 8 بجے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

چئیرمین کرمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے 22 اگست کو خط لکھا۔شوکاز کا متن

خط میں 3 دن کے اندر شہر سمیت عدالتوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کا حکم دیا گیا تھا شوکاز کا متن

حیرت ہوئی کے شہر سمیت عدالتوں سے بارش کا پانی تاحال نہیں نکالا جاسکا اور نہ ہی رپورٹ جمع کروائیے گئی شوکاز کا متن

پانی کی عدم نکاسی اور رپورٹ جمع نہ کروانا بدترین غفلت کی نشاندہی کرتا ہے متن

27 اگست کو عدالت میں رپورٹ سمیت پیش ہو کر بناتیں کے احکامات نہ مانے پر کاروائی کیوں نہ کی جائے متن

عدالت میں عدم پیشی پر قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی متن
==========================