
صاف نظر ا رہا ہے کہ پنجاب میں وزیراعلی مریم نواز کی حکومت اپنے کام اور کارکردگی کے باعث نہ صرف تیزی سے عوامی مقبولیت حاصل کر رہی ہے اس کے خلاف بے بنیاد انتظامات لگانے والے شور کرنے والے مخالفین اب لاجواب نظر ارہے ہیں مریم نے اپنے کام سے اپنے مخالفین کو چپ مزید پڑھیں















































