صاف نظر ا رہا ہے کہ پنجاب میں وزیراعلی مریم نواز کی حکومت اپنے کام اور کارکردگی کے باعث نہ صرف تیزی سے عوامی مقبولیت حاصل کر رہی ہے اس کے خلاف بے بنیاد انتظامات لگانے والے شور کرنے والے مخالفین اب لاجواب نظر ارہے ہیں مریم نے اپنے کام سے اپنے مخالفین کو چپ کرا دیا ہے وزیراعلی مریم نواز شریف کہ صوبائی حکومت کے عمدہ اقدامات اور عوامی ریلیف کہ حامل کاموں کی وجہ سے صوبائی حکومت کی شہرت نہ صرف پاکستان بھر میں بلکہ پاکستان سے باہر بھی پہنچ رہی ہے اور ہر جگہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات کا چرچا ہے سب کو نظر آرہا ہے کہ اس وقت ڈیویلپمنٹ بمقابلہ الزامات کی سیاست کا میچ چل رہا ہے پنجاب کے عوام خود دیکھ رہے ہیں کون صوبے میں ترقی کے لیے سرگرم ہیں کون لوگوں کو جورا ہوں پر خوار کر رہا ہے ایک طرف صوبائی حکومت ہے جو تعلیم صحت اور روزگار کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے دن رات کام کر رہی ہے دوسری طرف کون ہے جو احتجاج کے نام پر نوجوانوں کو توڑ پھوڑ اور جلا وگھیراو کی طرف لے جا رہا ہے ایک طرف ملک کی تعمیر کرنے والے ہاتھ ہیں تو دوسری طرف ملک میں توڑ پھوڑ کرنے والے لوگ ۔
مہنگائی کم کرنے کے لئے دل میں عوام کا درد ہو نا ضروری ہے۔ گالی دینے سے پیٹ نہیں بھرتا،دن رات کام کرنے سے ہی عوام کے مسئلے حل ہوتے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ 26 ویں ترمیم اور چیف جسٹس کو نہ ماننے والے تقریب حلف برداری میں پہلے آکربیٹھے تھے
اب چپ کر کے گھر بیٹھ جاؤں، اب تم نے اقتدار میں نہیں آنا۔
بزرگ کاشتکارکسان کارڈ کے اجرا پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کرنے پہنچ گئے، سرپر ہاتھ رکھ کر اظہار شفقت کیا، مدینہ سے لائی چادر بھی پہنائی بزرگ کاشتکار نے کہاکہ دھی رانی مریم نواز شریف نے پنجاب اور پنجاب کے کاشتکار کا سر بلند کر دیا – وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پہلا گرین ٹریکٹر بھی نواز شریف نے دیا، کسان کارڈ کی وجہ آڑھتی کے جبر سے بچ گئے
سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مشینی کاشت کے تاریخی دور کا آغاز کردیا گیا- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اور سب سے بڑا سپر سیڈر پراجیکٹ لانچ کر دیا- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں کاشتکاروں کو سپر سیڈر کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اس موقع پر ہر تحصیل میں جدید زرعی آلات رینٹل سروسز شروع کرنے کا اعلان کیا اور 60 دن میں کاشت کار کو زیرو پرافٹ پر جدید زرعی آلات کی رینٹل سروس شروع کرنے کا ٹارگٹ ہے- وزیراعلی مریم نوازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ترقی کا راستہ کھیت سے گزرتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہوا چل پڑی۔
کام کرنا مسلم لیگ (ن) کے سوا کسی کو نہیں آتا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے بتایاکہ پورے پنجاب میں تین سو سپر سیڈر تھے جن میں آج مزید ایک ہزار شامل ہوچکے ہیں، پانچ سال میں پانچ ہزار سپرسیڈر ہونگے۔ 13لاکھ کا سپر سیڈر لینے کے لئے کاشت کار کو 5-لاکھ دینے ہونگے۔ 8 لاکھ حکومت دے گی۔ سپر سیڈر کے استعمال سے ماحول آلودہ نہیں ہوگا۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ سموگ سے بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں اسی لئے سموگ کو ختم کرنے میں عوام کا بھرپور تعاون ضروری ہے۔
سیٹلائٹ مانیٹرنگ کے ذریعے چمنی سے دھواں دیکھ کر فوری ایکشن ہو تا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مزید بتایا کہ کاشتکاروں کو جدید ترین زرعی آلات 60فیصد سبسڈی پر دینگے۔ کسان کارڈ سے کاشتکار دس ارب کے زرعی مداخل خرید چکا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سڑکیں اور انفراسٹرکچر بننے سے ترقی کا آغاز ہوتا ہے۔ جنگلا بس کہنے والوں نے خود میٹرو کا ناکام پراجیکٹ بنایا جسے روز آگ لگ جاتی تھی- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ کشمیر سے لوگ پنجا ب میں سستی روٹی اور مہنگائی کم ہونے کی وجہ سے آرہے ہیں۔
مہنگائی کم کرنے کے لئے دل میں عوام کا درد ہو نا ضروری ہے۔ گالی دینے سے پیٹ نہیں بھرتا،دن رات کام کرنے سے ہی عوام کے مسئلے حل ہوتے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ 26 ویں ترمیم اور چیف جسٹس کو نہ ماننے والے تقریب حلف برداری میں پہلے آکربیٹھے تھے۔ اب چپ کر کے گھر بیٹھ جاؤں، اب تم نے اقتدار میں نہیں آنا۔ تقریب کے دوران ایک بزرگ کاشتکارکسان کارڈ کے اجرا پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کرنے پہنچ گئے، سرپر ہاتھ رکھ کر اظہار شفقت کیا، مدینہ سے لائی چادر بھی پہنائی بزرگ کاشتکار نے کہاکہ دھی رانی مریم نواز شریف نے پنجاب اور پنجاب کے کاشتکار کا سر بلند کر دیا – وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پہلا گرین ٹریکٹر بھی نواز شریف نے دیا، کسان کارڈ کی وجہ آڑھتی کے جبر سے بچ گئے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، وزیر زراعت عاشق حسین اور سیکرٹری زراعت افتخار سہو کی کاوشوں کو سراہا۔ قبل ازیں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کاشتکاری کیلئے جدید ترین زرعی مشینری اور آلات کی نمائش دیکھی- وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دھان کی باقیات کو تلف کرنے والے رائس ہارویسٹر کا معائنہ کیا۔ ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کو رائس ہارویسٹر پنجاب میں متعارف کرانے اور رینٹل سروسز فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنیری کاشت کرنے کے لیے رائس ٹرانسپلانٹر میں دلچسپی کا اظہارِکیا- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے رائس نرسری ریزنگ مشین، مکینکل شیلر کا بھی معائنہ کیا۔ پٹیٹوپلانٹر، شوگر کین پلانٹر، شوگر کین رجر، ویٹ بیڈ اینڈ فرودرل، مکئشیلر کی نمائش دیکھی – وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گندم کی سٹی کو توڑی میں بدلنے والے ویٹ سٹراچاپر، کلکٹر میں اظہار دلچسپی کیا- بوم سپرئیر، پارو سپرئیر، ڈیسک پلو اور ویٹ ریپر اور دیگر جدید زرعی آلات کا معائنہ کیا- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے موثر سپرے کیلئے ڈرون سپرئیر کی فراہمی کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================