لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار، پشاور میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بھی بے نقاب لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کو استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو لوٹنے والا ایک منظم گروہ قانون کی گرفت میں آ گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان مزید پڑھیں

پنجاب میں خصوصی بچوں کی تعلیم میں انقلابی پیشرفت، برٹش کونسل سے تعاون کا معاہدہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سرپرستی میں صوبے میں خصوصی بچوں کی تعلیم کے شعبے میں نمایاں ترقی سامنے آئی ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب حکومت نے محکمہ خصوصی تعلیم اور برٹش کونسل کے درمیان ایک بین الاقوامی تعاون پر مبنی معاہدہ کیا ہے، جو اس شعبے میں اہم سنگ میل قرار دیا مزید پڑھیں

قصور: بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں کمسن بچی سے درندگی کی کوشش کرنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی تین پہیوں والی سائیکل پر بیٹھی گلی میں کھیل رہی ہے، ویڈیو میں بچی کے ہم عمر مزید پڑھیں

لاہور کے نجی ہوٹل میں 2 کروڑ 63 لاکھ کی بجلی چوری بے نقاب

لاہور: لیسکو حکام نے ڈیوس روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل میں بجلی چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، جس میں 2 کروڑ 63 لاکھ روپے مالیت کی بجلی چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ہوٹل میں نصب تین تھری فیز میٹرز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے میٹرز مزید پڑھیں

ملتان کے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات نایاب

ملتان کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی کمی نے مریضوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ضلعی انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص نگرانی کے باعث اسپتالوں میں مفت ادویات دستیاب نہیں، جس کے نتیجے میں مریض مہنگے داموں ادویات بازار سے خریدنے پر مجبور ہیں۔ صورتحال صرف مزید پڑھیں