پنجاب میں اسموگ اور آلودگی کی روک تھام کے لیے نئی ٹیکنالوجی کا آغاز

پنجاب حکومت نے اسموگ اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے تحت محکمہ ماحولیات نے ایک نئی قسم کی گاڑی کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ محکمہ ماحولیات کے ذرائع کے مطابق یہ خصوصی گاڑی، جسے ڈسٹ سپریشن وہیکل کہا جا مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ سے خصوصی ملاقات

ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کے ساتھ خصوصی ملاقات میں آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق، اس نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کے مزید پڑھیں

لاہور میں جعلی ڈکیتی اور کروڑوں کی چوری کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک نجی کوریئر کمپنی کے ڈلیوری بوائے کے خلاف 1 لاکھ 21 ہزار روپے کی ڈکیتی کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے تحقیقات کے دوران یہ انکشاف کیا ہے کہ ڈلیوری بوائے خود اس واردات کا ماسٹر مائنڈ تھا اور اس نے دیگر مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انسانی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف فیروز والا کے علاقے اومیگا ٹاؤن میں ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک کولڈ اسٹور سے 80 ہزار کلو گرام زائد المیعاد اور بدبودار فروزن ریڈی ٹو کُک گوشت برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا۔ یہ کارروائی وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی مزید پڑھیں

سبزی فروش کا بیٹا میٹرک میں نمایاں کامیابی کے ساتھ نمایاں طلبہ کی صف میں شامل

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج میں ایک متاثر کن مثال اس وقت سامنے آئی جب گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 شاہکوٹ کے ہونہار طالبعلم ملک فیضان رضا نے سائنس گروپ (لڑکوں) میں نمایاں نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ فیضان رضا، جو ایک سبزی فروش کے بیٹے ہیں، نے وسائل مزید پڑھیں