خطرناک ڈرائیونگ کرنے والے کی گاڑی دبئی پولیس نے قبضے میں لے لی

دبئی پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ پر گاڑی ضبط کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ دبئی سے میڈیا رپورٹ کے مطابق محنت کش ڈلیوری بائیکر کو تنگ کرنے پر گاڑی ضبط کی گئی اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دبئی حکام کے مطابق لاپرواہ کار ڈرائیور نے محنت کش بائیکر کا راستہ روکا، پولیس نے کار ڈرائیور کی مزید پڑھیں

دبئی میں دنیا کا سب سے مہنگا لباس تیار کر لیا گیا

دبئی کے سُنار نے سونے سے دنیا کا سب سے قیمتی لباس تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 قیراط سونے سے تیار کردہ اس لباس کی تیاری میں 1 ہزار 270 گرام سے زائد (44.8 اونز) سونا استعمال ہوا ہے۔ اس لباس میں ایک تاج اور مزید پڑھیں

ابوظبی میں مقیم پاکستانی شہری کی قسمت جاگ اٹھی، راتوں رات لکھ پتی بن گیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں مقیم پاکستانی شہری راتوں رات لکھ پتی بن گیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی کے رہائشی 33 سالہ پاکستانی شہری سعید حافظ عبدالمجید کا 15 سال کا انتظار رنگ لے آیا۔ سعید حافظ عبدالمجید کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں اور 2009 سے یو اے ای مزید پڑھیں

جاپان: سپر مارکیٹ میں ریچھ گھس آیا

جاپان کے وسطی علاقے میں ایک ریچھ نے سپر مارکیٹ میں گھس کر دو افراد کو زخمی کر دیا، جبکہ ملک کے شمالی علاقے میں ایک اور مشتبہ ریچھ حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ چند برسوں میں جاپان میں جنگلی ریچھوں کی انسانی آبادی میں گھس آنے کے واقعات میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

’فلائنگ آئی اسپتال‘ دبئی میں لینڈ کر گیا

دنیا کا واحد فضائی اسپتال ’فلائنگ آئی اسپتال‘دبئی پہنچ گیا۔ اسپتال دنیا بھر میں مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے۔ فضائی اسپتال آنکھوں کے علاج اور ڈاکٹرز کی تربیت کے لیے مختص ہے۔ اسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر، تربیتی کلاس رومز اور ریکوری رومز موجود ہیں۔ فلائنگ آئی اسپتال ڈاکٹرز کو جدید تکنیک سکھانے کے مزید پڑھیں