
ابو ظبی نے سمندر کی صفائی کے دوران عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جس میں متعدد ڈائیورز نے ایک ساتھ مل کر بڑی مقدار میں سمندری فضلہ نکالا۔ رپورٹ کے مطابق سمندر کی صفائی مہم کے دوران تین سو سے زائد ماہر غوطہ خوروں نے صرف پندرہ منٹ میں ایک ٹن سے زیادہ ملبہ مزید پڑھیں

































































