یو اے ای میں دھند کی شدت، حفاظتی الرٹس جاری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شدید ترین دھند کے باعث اماراتی محکمۂ موسمیات کی جانب سے ریڈ اور یلو الرٹ جاری کردیا گیا۔ اماراتی حکام کے مطابق دبئی کے مختلف علاقوں میں حدِ نگاہ انتہائی کم ہے، دھند مزید گہری ہو سکتی ہے، شہری احتیاط کریں۔ دبئی پولیس کی جانب سے ڈرائیورز کو مزید پڑھیں

دبئی تیار کر رہا ہے عالمی سطح کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ

دبئی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی اور جدید آٹو مارکیٹ ( گاڑیوں کا بازار ) بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کی موجودہ آٹو ٹریڈنگ کی مالیت 6.8 بلین درہم (تقریباً 51.4 ارب پاکستانی روپے) تک ہے جس کو دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ مارکیٹ کا رقبہ 2 کروڑ 20 لاکھ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں الیکٹرک ایئر ٹیکسی کی باقاعدہ شروعات 2026 میں ہوں گی

امریکی کمپنی جابی ایوی ایشن نے متحدہ عرب امارات میں اپنی جدید الیکٹرک ایئر ٹیکسی کی صحرا میں ہونے والی آزمائشی پروازوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2026 میں ایئر ٹیکسی سروس باقاعدہ آغاز کرے گی۔ اماراتی حکام کے مطابق جابی کے تیار کردہ عمودی اڑان اور روایتی پروں والی پرواز مزید پڑھیں

دبئی میں صوتی آلودگی کم کرنے کے لیے ریڈار نصب، بھاری جرمانے نافذ

دنیا بھر میں شور ایک بڑھتا ہوا مسئلہ بن چکا ہے جس نے نہ صرف شہری ماحول کو متاثر کیا ہے بلکہ لوگوں کی صحت اور روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ گلیوں اور شاہراہوں پر بڑھتی ہوئی گاڑیوں کی آواز، ہارن، اور بلند موسیقی شہریوں کے لیے ذہنی دباؤ اور مزید پڑھیں

دبئی ایئر شو 2025 کا پُرعظمت افتتاح

دبئی ائیر شو 2025 کا آغاز المکتوم انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر شاندار فضائی کرتب کے ساتھ ہوا، جس میں دنیا بھر کی فضائی اور دفاعی صنعت کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے طیارے ڈسپلے ایریا میں ایک دوسرے کے بالکل قریب کھڑے رہے، جس نے شائقین اور ماہرین مزید پڑھیں