
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں رہائشی ویزوں کی تجدید اب ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی سے مشروط کر دی گئی ہے۔ اماراتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دبئی حکام ایک نیا سسٹم متعارف کرا رہے ہیں جس کے تحت وہ افراد جو ویزہ کی تجدید یا اجرا کے خواہشمند ہیں، انہیں پہلے اپنے زیر التواء مزید پڑھیں






























































